اوپر
Exness فخر کے ساتھ دنیا کی اوّل نمبر کی فٹ بال ٹیم رئیل میڈرڈ، اور بہترین بقید حیات فٹ بال پلئیر، کرسٹیانو رونالڈو کو اسپانسر کرتا ہے
CFD اور عمومی بیرمی مصنوعات میں نقصان کا ایک واضح خطرہ شامل ہوتا ہے اور آپ اپنی تمام سرمایہ کاری کردہ رقم کھو سکتے ہیں۔
لائبریری / ہدایات / MetaQuotes MetaTrader4 موبائل ٹرمنل کے لیے صارفین کی گائیڈ (iOS 4.0+)

MetaQuotes MetaTrader4 موبائل ٹرمنل کے لیے صارفین کی گائیڈ (iOS 4.0+)

یہ موبائل ٹریڈنگ ٹرمنل اس iPhone اور iPad پر استعمال کے لیے بنایا گیا ہے جن پر iOS 4.0 یا اس سے اعلی او ایس ہو۔

1. شروع کرنا

1.1. تنصیب

1) ٹرمنل کو انسٹال کرنے کے لیے پہلے اسے: پر ڈاؤن لوڈ کرنا ہوگا MT4 MetaQuotes (iOS 4.0+) ("ڈاؤنلوڈز"، موبائل ٹرمنل برائے iPhone/iPad)۔

2) MetaQuotes ویب سائٹ پر آنے کے بعد، اوپری بائیں کونے میں "فری" پر ٹیپ کریں۔ اس کے بعد "انسٹال" پر ٹیپ کریں۔

 Install MT4

3) اپنا ایپل آئی ڈی پاسورڈ درج کریں اور "اوکے" پر ٹیپ کریں۔

 Enter your Apple IDEnter your Apple ID

4) موبائل ٹرمنل خود بخود ڈاؤن لوڈ ہونا شروع ہوجائے گا۔

mobile terminal 

چند سیکنڈز کے بعد MetaTrader کا آئیکن آپ کے ڈیسک ٹاپ پر ظاہر ہوگا۔  

MetaTrader icon

1.2. شروع کریں

موبائل ٹرمنل کو پہلی بار لانچ کرنے پر، آپ کو پُش نوٹیفکیشن کی اجازت دینے کو کہا جائے گا (آپ اس کی اجازت دے بھی سکتے ہیں اور نہیں بھی)۔

1) موبائل ٹرمنل کے ساتھ کام کرنے کے لیے، آپ کو ایک موجودہ اکاؤنٹ سے مربوط ہونا پڑے گا۔

connect to existing account

2) سرور منتخب کریں (ہماری کمپنی کا نام - Exness - درج کریں اور اپنے رجسٹریشن ڈیٹا کی بناء پر مطلوبہ سرور منتخب کریں۔

select the server enter our company name

3) اپنے ٹریڈنگ اکاؤنٹ کے لیے صارف کا نام اور پاسورڈ درج کریں اور "ہوگیا" پر ٹیپ کریں۔

enter the username and password tap "Done"

2. نرخ

مالی دستاویزوں کے نرخ آپ کے موبائل ٹرمنل میں حقیقی وقت میں دکھائے گئے ہوتے ہیں۔ آپ یہ منتخب کرسکتے ہیں کہ نرخ کس طرح دکھائے جائیں۔ "سادہ" (علامت، آسک اور بولی قیمتیں) یا "تفصیلی" (آخری ٹک کا وقت، سپریڈ، کم تر اور اعلی تر قیمتیں شامل کرتا ہے)۔

quotes simple quotes advanced

2.1. "نرخوں" کے سیکشن میں کوئی علامت کیسے شامل کریں:

1) "نرخوں" کے سیکشن میں اسکرین کے اوپری دائیں جانب "ریڈ پلس" پر ٹیپ کریں۔

add symbol

2) مطلوبہ دستاویز کو منتخب کریں، مثلاً "علامت جوڑیں" مینو میں XAUUSDm:

"Add Symbol" menu Select the desired instrument

3) "نرخوں" کے سیکشن میں ایک علامت کو شامل کرنے کے لیے، "گرین پلس" کے بائیں جانب ٹیپ کریں۔

2.2. "نرخوں" کے سیکشن میں مین ونڈو سے ایک علامت کو حذف کرنے کے لیے:

1) "نرخوں" کے سیکشن میں اسکرین کے اوپری بائیں جانب "ایڈٹ" بٹن پر ٹیپ کریں۔

tap the "Edit"

2) حذف کیے جانے والی علامت کو منتخب کریں، مثلاً USDDKKm۔

Select symbol Select symbol

3) "نرخوں" کے سیکشن کے مین ونڈو سے کسی علامت کو حذف کرنے کے لیے، اس علامت کا انتخاب کریں اور اس علامت کے دائیں جانب سرخ باسکیٹ کے آئیکن پر ٹیپ کریں۔ اس کے بعد "ہوگیا" پر ٹیپ کریں۔

3. چارٹ

کسی بھی جوڑی کے چارٹ کو کھولنے کے لیے، "نرخوں" کے سیکشن میں اس جوڑی کی علامت پر ٹیپ کریں۔

Chart

آپ تین اقسام کے حقیقی وقت پر مبنی چارٹس کا استعمال موبائل ٹرمنل میں کرسکتے ہیں: بار چارٹ، جاپانی موم بتیوں والا چارٹ اور ٹوٹی ہوئی لائنوں والال چارٹ۔

Bars Japanese Lines

آپ مطلوبہ ٹائم فریم کا بھی انتخاب کرسکتے ہیں۔ موبائل ٹرمنل 7 ٹائم فریمز کو سپورٹ کرتا ہے: M1 ،M5 ،M15 ،M30 ،H1،H4 اور D1۔

Timeframe

تیس تکنیکی اشارے تکنیکی تجزیہ کے لیے موبائل ٹرمنل کے اندر ہی دستیاب ہیں۔ "چارٹ سیٹنگز" مینو سے آپ چارٹ میں اشارے شامل کرسکتے ہیں یا انھیں نکال سکتے ہیں۔

4. ٹریڈنگ

4.1. آرڈر کو کھولنا:

1) ایک آرڈر کو کھولنے کے تین طریقے ہیں:

"نرخوں" کے سیکشن میں، علامت پر ٹیپ کریں اور پھر "ٹریڈ" پر ٹیپ کریں۔

Trade

"چارٹ" سیکشن میں، چارٹ پر کہیں بھی ٹیپ کریں اور پھر "ٹریڈ" پر ٹیپ کریں۔

Trade

"ٹریڈنگ" سیکشن میں، "کھلی پوزیشن" پر ٹیپ کریں۔

Open position

2) نئے آرڈر کے مینو میں، مطلوبہ آرڈر کی سائز، علامت، اور نفاذ کی قسم درج کریں۔ اسکرین کے اوپر دائیں کونے میں "اگلا" پر ٹیپ کریں۔

موبائل ٹرمنل ہر قسم کے آرڈرز کی تعمیل کو سپورٹ کرتا ہے: فوری تعمیل۔ زیر غور آرڈر (بذریعہ لمٹ، سیل لمٹ، اسٹپ بائے، سیل اسٹاپ)۔

Types of order execution

3) اس کے بعد آپ اسٹاپ لاس، ٹیک پروفٹ، ڈیویئشن کے لیے آرڈر کی قدر درج کرسکتے ہیں۔

Stop Loss

"سیل" یا "بائے" پر ٹیپ کریں۔

4) آپ کو ایک نوٹیفکیشن موصول ہوگا کہ آرڈر کامیابی سے کھول دیا گیا ہے۔

Notification

4.2. آرڈر کو بند کرنا

"ٹریڈ" سیکشن میں کھلے ہوئے آرڈرز دکھائے گئے ہیں۔ اس کی تفصیلات (S/L، T/P، آرڈر کی آئی ڈی، حساب کردہ سواپ وغیرہ) دیکھنے کے لیے کسی آرڈر پر ٹیپ کریں۔

Trade 

ایک آرڈر کو بند کرنے کے لیے، دبائیں اور تھامے رکھیں۔ اس کے بعد "بند کریں" پر ٹیپ کریں۔

Close

توثیق کریں کہ آپ آرڈر کو بند کرنا چاہتے ہیں۔ آپ کو ایک نوٹیفکیشن موصول ہوگا کہ آرڈر بند کردیا گیا ہے۔

Closing order Closing order

host www.exness.web.id | env production